تسبیحات حضرت فاطمہ زہراء
-
امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک
حوزہ/پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔
-
فاطمہ زہراؑ، شیعہ سنی مسلکی تفریق سے بالا تر امتِ اسلامیہ کا مشترکہ سرمایہ ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ملت جعفریہ پاکستان کے بزرگ علمائے کرام کی نمائندگی کرتے ہوئے حکومت ، اعلی عدلیہ اور قوم کے تمام سنجیدہ طبقات کو اتحاد امت اسلامیہ کو درپیش ایک نئے فتنے سے خبردار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ آصف اشرف جلالی نامی مولوی نے خاتونِ جنت حضرتِ فاطمہ زہرا کو "خطا کار “ کہہ کر دخترِ رسالت مآب کی بے حرمتی کی ہے۔
-
جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ''ساتویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس'' منعقد+تصاویر
حوزہ/جماعت اہل حرم کے سربراہ اور خاتون جنت کانفرنس کے منتظم اعلیٰ مفتی گلزار احمد نعیمی نے صدارتی خطاب میںکہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ فاطمہ میر ی شاخ ہے جو چیز فاطمہ کو دُکھ دیتی ہے وہ مجھے دُکھ دیتی ہے اور روز محشر اعلان ہوگا کہ اہل محشر اپنی نظروں کو جُھکا لو فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لارہی ہیں۔
-
بیٹی، بیوی اور ماں ہر حیثیت سے حضرت زہراؑکے طرز عمل سے رہنمائی لی جائے تو ایک عمدہ معاشرے کی تشکیل کی جاسکتی ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے یوم شہادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔