ہفتہ 18 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | صبر و شکیبائی کا انجام

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صبر و شکیبائی کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اَلصَّبْرُ يُعَقِّبُ خَيْراً، فَاصْبِرُوا تَظْفُرُوا

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

صبر و شکیبائی کا انجام بہت اچھا ہے پس صبر اختیار کرو تاکہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔

بحارالأنوار: ج 71، ص 96

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha