اہل خانہ
-
آیت اللہ سعیدی: 7 اکتوبر کے حملے نے غاصب صیہونی حکومت کو 70 سال پیچھے ڈھکیل دیا
حوزہ/ امام جمعہ قم، آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا کہ 7 اکتوبر کی حماس کی حماسی کاروائی نے صیہونی حکومت کو 70 سال پیچھے ڈھکیل دیا ہے۔
-
شہید سید ابراہیم رئيسی کے گھر رہبر انقلاب اسلامی کی آمد اور شہید کے اہل خانہ سے گفتگو
حوزہ/ رہبر معظم نے کہا: خداوند عالم ان شاء اللہ جناب رئيسی کے درجات بلند کرے، میں جتنا بھی سوچتا ہوں، خود میرے لیے بھی، ملک کے لیے بھی اور خاص طور پر ان کی فیملی کے لیے بھی اس کی تلافی نا ممکن نظر آتی۔
-
صدر مملکت کا عوامی جلوس جنازہ، اسلامی جمہوریہ کے حق میں ساری دنیا کے لیے ایک پیغام تھا: رہبر معظم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے مرحوم حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، اس موقع پر انھوں نے مرحوم صدر کو اسلامی انقلاب کے نعروں کا مصداق قرار دیا اور عوام کی جانب سے ان کے سلسلے میں عقیدت کے اظہار کو اسلامی جمہوریہ کے حق میں دنیا کے لیے ایک پیغام بتایا۔
-
شہدوں کے اہل خانہ اور عام شہریوں پر حکومت آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بحرین کی آل خلیفہ حکومت، شہیدوں اور سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو نشانہ بنا رہی ہے اور عدالتی کاروائی کرتے ہوئے غیر منصفانہ سزائیں سنا رہی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
سامرا جانے والے زائرین کی بس حادثے کا شکار، متعدد زخمی اور جاں بحق
حوزہ/آج صبح تقریباً 6 بجے حوزہ علمیہ ایران کے مرحوم علمائے کرام کے اہل خانہ کو لے کر سامرا سے کربلائے معلی کی جانب جانے والی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
24سال بعد فلسطینی خاتون کی اپنے اہل خانہ سے مظلومانہ ملاقات
حوزہ/ سناء محمد نامی ایک 47 سالہ فلسطینی خاتون جنہیں 24 سال کی دوری کے بعد پہلی بار اپنے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت ملی ہےلیکن اسرائیل نے سناء کو دریائے اردن پار کرنے کی اجازت نہیں دی کہ وہ اس پار موجود اپنے کنبے کو گلے لگا سکیں۔
-
شہید فخری زادہ کے اہل خانہ کے ساتھ حوزہ نیوز کی ایک صمیمی نشست:
"فخر ایران" شہید فخری زادہ نے کیا نیتن یاہو کے بیان پر رد عمل ظاہر کیا تھا!؟
حوزه/ جب ٹیلی ویژن پر نیتن یاہو نے ان کا نام لیا تو وہ خود یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے نیتن یاہو کو ایک مسکراہٹ کے ذریعہ جواب دیا۔ شہید محسن فخری زادہ کے بیٹے ان کے اس منظر کی تصویر کشی کرتے ہیں کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس چیز پر مسکرا رہے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا: کہ گویا کہہ رہے تھے:"جب تک میں زندہ ہوں نیتن یاہو ایک رات بھی چین کی نیند سو نہیں پائے گا۔"
-
شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ احتجاجی تحریک کے نئے مرحلے کا آغاز کررہے ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ سال، دو سال، پانچ سال تک آپ لاپتہ رکھیں اور ان کا جرم آپ کو پتہ ہی نہ چلے، یہ بات قابلِ غور ہے کہ ملک میں مقتدر ادارے قانون پر عمل نہ کریں تو عوام کیا قانون پر عمل کرے گی؟
-
پاکستان، شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کا 22نومبر کو مزار قائد ؒ پر علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان
حوزہ/ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی جانب سے کل بروز اتوار 2بجے دن مزار قائد کے سامنے بھوک ہڑتال کیمپ لگایا جائے گا۔متاثرہ خاندانوں کی جانب سے اپنے پیاروں کی فوری باحفاظت بازیابی کا مطالبہ ۔