۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
روایتی از حضرت زهرا (س) درباره شیعه
شیعہ، حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) کی نظر میں

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں شیعیان اہل بیت(علیھم السلام) کی صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "تفسیر الامام العسکری (علیہ السلام)" میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

إنْ کُنْتَ تَعْمَلُ بِما اءمَرْناکَ وَ تَنْتَهی عَمّا زَجَرْناکَ عَنْهُ، قَانْتَ مِنْ شیعَتِنا، وَ إلاّ فَلا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں:

جس چیز کا ہم اہل بیت (علیھم السلام) نے حکم دیا ہے۔ اگر اس کو انجام دیتے ہو اور جس چیز سے ہم نے منع کیا ہے اس سے رک جاتے ہو تو ہمارے شیعوں میں سے ہو، ورنہ نہیں۔

تفسیر الامام العسکری علیه السلام: ص ۳۲۰، ح ۱۹۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .