شیعہ
-
بحرین میں اسرائیل کے خلاف اعتراضات کی کوئی گنجائش نہیں/ علماء کی گرفتاری کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی دعوت
حوزہ/ جمعیت العمل الاسلامی بحرین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ دنوں میں گرفتار کیے گئے علماء اور دیگر سیاسی قیدیوں کی حمایت میں عوام سے سڑکوں پر نکلنے اور احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کے نشیب و فراز اور الٰہی امتیازات
حوزہ/ امام عالی مقام کا مشہور لقب "عسکری" امام کی سامرا میں جبری قیام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کا شیعوں سے خفیہ رابطہ امام کی زندگی کا ایک اہم پہلو ہے، جو عباسی دور کے سخت حالات کے باعث وجود میں آیا تھا۔
-
سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی شہر خوی:
انحرافات کے خلاف جنگ اور مذہب تشیع کی تقویت، امام حسن عسکری(ع) کے اہم ترین اقدامات ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر خوی میں واقع ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا: امام حسن عسکری (ع) نے اپنی امامت کے مختصر دور میں انحرافی عقائد کے خلاف بھرپور جدوجہد کی اور شیعہ نظام کی تنظیم اور تقویت میں بنیادی کردار ادا کیا، جو آج کے دور کے لیے بھی ایک مثالی مشعل راہ ہے۔
-
حقیقی شیعہ کو اسلامی طرز زندگی اپنانا چاہیے: امام جمعہ برازجان
حوزہ/ امام جمعہ برازجان، حجتالاسلام حسن مصلح نے کہا ہے کہ ایک حقیقی شیعہ کو اسلامی طرز زندگی اپنانا چاہیے اور اخلاق اسلامی کی پابندی کرنی چاہیے۔
-
فلسطین کی حمایت میں شیعہ برادری پیش پیش ہے: مراکشی عالم
حوزہ/ معروف مراکشی عالم احمد الریسونی نے کہا کہ شیعہ برادری نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
قرآن کی رو سے شیعہ عقیدے پر کھلے عام گفتگو کے لیے تیار ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں عشرۂ ثانی کی مجالسِ عزاء سے خطاب میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ ہی قرآنی مذہب ہے، کہا کہ قرآن کی رو سے شیعہ عقیدے پر کھلے عام گفتگو کے لیے تیار ہیں۔
-
پاراچنار لہو لہو! ضلع کرم بد ترین دہشت گر دی کی زد میں
حوزہ/ گاؤں پر حملہ کے نتیجے میں فریقین کو کافی جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ طوریوں کے 30 کے قریب لوگ ہینڈ گرینیڈوں اور مارٹر گولوں سے زخمی ہوگئے۔ جن میں سے تین شدید زخمی تھے، جبکہ بنگش قبیلے کی جانب سے مبینہ طور پر دو افراد جاں بحق اور 13 لوگ زخمی ہوئے۔
-
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
بحرینی حکومت اپنی جابرانہ پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور علماء سے پوچھ گچھ اور ان کی توہین کر رہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حسین الدیھی نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کی حالیہ جارحیت انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نمائندے کے غیر متوقع دورے کے بعد ہوئی ہے۔
-
حدیث روز | خوشبخت ہیں ہمارے شیعہ
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت حضرت ولی عصر (عج) کے زمانے میں شیعوں کے اچھے اور مناسب احوال کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | یہ افراد شیعہ نہیں ہیں !!
حوزه / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں شیعہ کی تین صفات کو بیان فرمایا ہے۔
-
امام صادق علیہ السلام کی اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے 6 نصیحتیں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے چاہنے والوں کو چھ نصیحتیں فرمائی ہیں۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ملکی مفاد میں ہے، عملدرآمد حکمرانوں کی زمہ داری ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے لاہور میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ملکی مفاد میں ہے، لہٰذا اس پر عملدرآمد حکمرانوں کی زمہ داری ہے۔
-
شیعہ مسلم ایپ کے نئے ورژن میں ریڈیو پوڈ کاسٹ اور آن لائن استخارہ سمیت مزید فیچرز کا اضافہ
حوزہ/ شیعہ مسلم ایپ کے معزز صارفین کو یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ اس ایپ کے نئے ورژن میں ریڈیو پوڈ کاسٹ اور آن لائن استخارہ سمیت نئے فیچرز بھی شامل کر دئے گئے ہیں۔
-
پاکستان؛ ایران اور شیعوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر احمد جاوید کی مذمت
حوزہ/ معاشرے کے تہذیبی اور اخلاقی بگاڑ کی وجہ فرقہ فرقہ کرنے والے اسی سوچ کے حامل لوگ ہیں، اللہ ان لوگوں کے شر اور فتنہ سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے۔
-
عطر حدیث:
شیعوں کی علامت
حوزہ| زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔
-
امام باقر (ع) کی نظر سے حقیقی شیعہ کون ہے...؟
حوزہ/ امام محمد باقر (ع) نے فرمایا: اے جابر! جو شخص شیعہ ہونے کا دعویدار ہے کیا اُس کیلئے کافی ہے کہ وہ صرف ہم اھلبیت علیھم السّلام کی محبّت کا دم بھرے؟! اللّہ کی قسم! ہمارا شیعہ نہیں ہو سکتا مگر وہ شخص جو الٰہی تقویٰ اختیار کرے اور اُس کی اطاعت کرے۔ اے جابر! انہیں پہچانا نہیں جاتا مگر انکساری، خشوع، امانت داری، ذکر الٰہی میں کثرت، روزہ، نماز، والدین کے ساتھ نیکی، پڑوسیوں فقیروں در ماندہ افراد قرض داروں اور یتیموں سے اچھا سلوک، سچی بات، قرآن کی تلاوت اور اپنی زبانوں کو صرف لوگوں کے ساتھ نیکی کرنے کے علاؤہ روکنے سے پہچانا جاتا ہے۔
-
بحیثیت مسلمان اور شیعہ آج ہماری ذمہ داری زیادہ بڑھ چکی ہے، مولانا ابرار حسین الحسینی
حوزہ/ بسلسلہ شہادت بی بی پاک سیدہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ ایم ڈبلیو ایم ایسٹ لندن برطانیہ کے زیر اہتمام مجلس عزاء و تنظیمی تربیتی نشست کا انعقاد۔
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ سوال یہ ہے کہ اس عصر غیبت میں ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اگرچہ ہم منتظر ہیں اور انتظار بہترین عبادت ہے لیکن یہ عبادتِ انتظار کس طرح ہو گی اس پر توجہ ضروری ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی عبادت ہو ، نماز وہو یا روزہ، حج ہو یاتلاوت قرآن سب کے اپنےاحکام اور شرائط ہیں اور یہ عبادتیں اسی وقت قبول ہوں گی بلکہ عبادت کہی جائیں گی جب یہ احکام و شرائط کی روشنی میں انجام پائیں ۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک اور حملہ، دو شیعہ علمائے کرام شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ ہرات کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ آج سہ پہر ضلع جبریل میں سبز ٹاؤن کے اطراف میں واقع ساحہ کورہ ملی(شہدا ٹاؤن) کے علاقے میں ایک آٹو رکشا ڈرائیور سمیت 9 مسافروں کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔
-
ملائشیا میں مکتب اہل بیتؑ اور اس کے پیروکاروں پر پابندی
حوزہ/ محمد فیصل اور ٹین بینگ ہوئی کے مقالے کے مطابق اپریل 2012ء میں ریاست سیلانگر میں شیعوں کے خلاف خطبہ تقسیم کیا گیا جس کے مطابق شیعہ قرآن کے منکر ہیں اور ان کا قرآن الگ ہے۔ نومبر 2013ء میں کوالالمپور اور پتراجیا میں جمعے کے ایک خطبے بعنوان ”شیعہ وائرس“، میں شیعوں کو لواطت کا عادی قرار دیا گیا اور یہ بتایا گیا کہ ان کی ”زہریلی تعلیمات“ کو روکنا جہاد ہے۔
-
کربلا علم و عمل کا بولتا قرآن ہے، مولانا سید قمر احمد رضوی
حوزہ/ آج ضرورت یہ ہے کہ ہمیں علم کی روشنی میں ظالموں اور غاصبوں سے مقابلہ کریں اور حضرت فاطمتہ الزہراؑ کے سامنے سرخرو ہونے کے لیے حق و باطل میں فرق کرتے ہوئے اس پر عمل کریں۔
-
پاکستان کو مٹھی بھر شدت پسندوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستان کو مٹھی بھر شدت پسندوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے اسی سبب وہاں اقلیت اور ان کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہیں شیعوں کے بعد اب مسیحی برادری نشانے پر ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
ماہ صفر المظفر
حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ نے فرمایا: ‘‘محرم و صفر ہیں جو اسلام کی حفاظت کئے ہوئے ہیں ۔ ’’
-
قطیف کے شیعوں کے لیے آل سعود کا مذموم منصوبہ
حوزہ/ سعودی حکومت شیعوں کو متفرق کرنے اور انہیں ایک دوسرے سے جدا کرنے کے لیے صنعتی منصوبوں اور نئے پروجیکٹ کے بہانے شیعہ نشین علاقوں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
قیام امام حسین (ع) نے دین حنیف کی اہمیت کو معاشرے میں اجاگر کیا، شیخ محمد عسیران
حوزہ/ لبنانی شیعہ عالم دین نے کہا کہ لبنانی حکام، مکتب عاشورا کی طرف رجوع کرتے ہوئے اس مکتب کے عالی ترین معانی کو استخراج کریں، کیونکہ عاشورا، اخلاقی ترقی کے معتقدین کیلئے ایک وسیع نامہ ہے، ہمیں اس مکتب سے اپنے اور دنیا کے لوگوں کی اصلاح کیلئے راہ حل تلاش کرنا چاہیئے۔
-
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کے خلاف بغداد میں مظاہرہ
حوزہ/ سعودی عرب میں بحرین سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ نوجوانوں کی پھانسی کے خلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ غریفی:
شیخ محمد صنقور کی رہائی خوش آئند ہے؛ بحرینی حکام دیگر قیدیوں کو بھی رہا کرے
حوزہ/ بحرینی مایہ ناز شیعہ عالم دین آیت اللہ سید عبداللہ الغریفی نے بحرینی حکام کی جانب سے شیخ محمد صنقور کی رہائی کے فیصلے کی قدردانی کرتے ہوئے ایک بار پھر دیگر تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیعہ، امام باقر (ع) کی حدیث کی روشنی میں
حوزه/ معصومین علیہم السلام سے پوچھا گیا کہ آپ کے ماننے والے کو کیسے پہچانیں تو انہوں نے فرمایا: میں نے ملک کے صدر سے رشتہ جورا وہ مانتا ہے یا نہیں مانتا۔ میں ہاتھ کھولتا ہوں اور روزہ پانچ منٹ دیر سے کھولتا ہوں یہ رشتہ انہوں نے دیا ہے؟ یا ہم نے بنایا ہے۔
-
حضرت غفران مآبؒ : ایک عہد ایک تاریخ
حوزہ/ حضرت غفران مآبؒ کے عہد اور اس کے دائرۂ اثر پر تحقیق کی ضرورت ہے، ایک مدت تک ہماری تحقیقی و تالیفی کتب میں منابع کے طورپر حضرت غفران مآب اور ان کے بعد کے علما کی کتابوں کا ذکر ہوتاتھا، لیکن رفتہ رفتہ یہ سلسلہ سمٹ گیا۔