حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے تہران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اور ملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے امریکی مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔ ایران کے دورہ پر آنے والے ملی یکجہتی کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی روح پر فتوح کیلئے فاتحہ پڑھی اور ان کے اہل خانہ کو صبر و تحمل کی تلقین کی۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے امریکا کی مجرم حکومت کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ عظیم جنرل اور بہت ہی محترم شخص تھے، درحقیقت ہم سب کو ان کی شہادت کا گہرا صدمہ ہے اور ہم سب ان کے غم میں سوگوار ہیں۔
ایران آئے اس وفد میں جماعت اسلامی کے نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ، جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکرٹری سید صفدر شاہ گیلانی، شیعہ علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی، مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی، البصیرہ تحقیقاتی مرکز کے سربراہ اور ملی یکجہتی کونسل کے نائب جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نقوی، پاکستان ہدیتہ الہادی کے نائب سرپرست رضیت باللہ، جمعیت علماء اسلام کے طاہر حنیف نقشبندی اور متحدہ جمعیت اہل حدیث کے منتظم اعلیٰ مقصود احمد سلفی موجود تھے۔

حوزہ/دورہ ایران میں شہید سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو میں نائب امیر جماعت اسلامی نے امریکا کی مجرم حکومت کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ عظیم جنرل اور بہت ہی محترم شخص تھے، درحقیقت ہم سب کو انکی شہادت کا گہرا صدمہ ہے اور ہم سب انکے غم میں سوگوار ہیں۔
-
ملی یکجہتی کونسل کے اراکین کی مجمع جہانی کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری سے پاکستان سے آئے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے اراکین کی ملاقات۔
-
مشہد میں آیت اللہ رضا زادہ سے ملی یکجتی کونسل کے وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ملاقات میں آیت اللہ رضا زادہ نے کہا کہ شیعہ سنی علماء کرام وحدت اسلامی کے فروغ سے عالمی استکبار کی امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
ملی یکجتی کونسل کے وفد کی حرم امام رضا ع میں حاضری+ تصاویر
حوزہ/جماعت اسلامی کے نائب صدر لیاقت بلوچ وفدکے ہمراہ ایران کے دورہ پر ہیں وفد شہید قاسم سلیمانی کے خانوادہ سے اظہار تعزیت بھی کرے گا اور اہم تقریبات میں…
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد ایران کے دورے کے لیے روانہ
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے لیے روانہ ہو گیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس منصورہ لاہور میں کمیٹی کے سربراہ اور کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں…
-
لیاقت بلوچ کا ایران روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ سے ویڈیو پیغام
ملی یکجہتی کونسل کا اعلیٰ سطحی وفد سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی سربراہی میں آج لاہور سے ایران روانہ۔ وفد میں علامہ عارف حسین واحدی، ناصر عباس شیرازی،…
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس سے مختلف مذہبی جماعتوں کے قائدین کا خطاب:
مسلمانوں کے پاس اتحاد کا محور قرآن کریم اور رسالت مآب (ص) کی ذات ہے، ڈاکٹر شہریاری
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ: یورپ کے اتحاد کی وجہ دنیاوی مفادات اور معیشت ہے۔ مسلمانوں کے پاس اتحاد کا محور قرآن کریم اور رسالت مآب صلی اللہ علیہ…
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملی یکجہتی کونسل کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/دینی جماعتوں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شہدائے مقاومت کی شہادت پر تعزیتی خط کے جواب میں شکریہ…
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
حدیث روز:
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں آخرت کے لئے تیار رہنے کی نصیحت کی ہے۔
-
امریکہ کا علاقے سے نکل جانے کا وقت آگیا ہے، ڈاکٹر ولایتی
حوزہ/ڈاکٹر ولایتی کا سردار شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المھندس کے چہلم کی تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت دور حاضر کی…
-
پاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص…
آپ کا تبصرہ