ملی یکجہتی کونسل پاکستان
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان: فلسطین کیلئے عملی اقدام ضروری
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نو منتخب صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کی جانب سے غزہ پر جاری اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت نے نہ صرف ہمارے معاشرے کے حساس اور بیدار افراد کو بیدار کیا ہے، بلکہ اسلامی دنیا کے حکمرانوں اور عوام کے درمیان ایک واضح خلا کو بھی اجاگر کیا ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ / سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے غزہ اور لبنان میں متجاوز اور ناجائز ریاست کی درندگی کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں مقاومت کے سید و سردار شہید بزرگوار کی دردناک شہادت،غزہ اور لبنان میں متجاوز اور ناجائز ریاست کی درندگی کے خلاف بھرپور پریس کانفرنس کی گئی۔
-
ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے 6 اکتوبر کو یکجہتی غزہ و فلسطین کانفرنس کے لیے دعوتی مہم کا آغاز
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں 6 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والی عظیم الشان (یکجہتی غزہ و فلسطین کانفرنس) کی دعوتی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ کی اہم شخصیات و پارٹیوں کے ذمہ داران کو دعوت دی گئی۔
-
پاکستان؛ ملی یکجہتی کونسل کے تحت ایم ڈبلیو ایم کی میزبانی میں عظیم الشان عشقِ پیغمبر مرکز اتحاد مسلمین کانفرنس منعقد؛
رسول خدا (ص) کی ذات امت کے لیے نقطۂ اتحاد اور تمام مسالک کے لیے حصار ہے، مقررین
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تحت ایم ڈبلیو ایم کی میزبانی میں عظیم الشان عشقِ پیغمبر مرکز اتحاد مسلمین کانفرنس کا انعقاد دارالحکومت اسلام میں کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علماء و مشائخ نے بھرپور شرکت اور خطاب کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ:
فلسطینی مجاہدین امام حسین (ع) کی اتباع کرتے ہوئے اپنے خون سے اسلام کے درخت کو سیراب کر رہے ہیں
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا: آج غزہ کے عوام صیہونی مظالم کے شکار ہیں، وہاں ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہیں، اور ان کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔ لیکن پھر بھی مزاحمتی مجاہدین استقامت اور پامردی کے ساتھ دشمنوں کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر:
کرم ایجنسی میں امن پسند اور محب وطن لوگ بستے ہیں / موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں پاراچنار، کرم ایجنسی کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔
-
علامہ عارف واحدی سے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر کی ملاقات / سیاسی و معاشی حالات پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر ایک وفد کے ہمراہ عشائیہ پر تشریف لائے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی زیر صدارت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تمام کمشنز کا مشترکہ اجلاس / اہم فیصلے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: پاکستان میں اتحاد و وحدت، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تمام کمشنز بھر پور کردار ادا کریں گے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کر کے عوام کو بڑا ریلیف دیا جا سکتا ہے
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کونسل کے صدر محترم جناب علامہ صاحبزادہ محمد ابوالخیر زبیر کی صدارت میں کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی: عالمی ادارے مسئلہ فلسطین کا سبب ہیں ان سے حل کی توقع کرنا درست نہیں۔ لیاقت بلوچ: عالمی ادارے اس حقیقت کو تسلیم کریں کہ مسئلہ فسلطین دنیا کے حقیقی مسائل ہیں۔ اعلامیہ جاری: ملی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس نو رکنی ٹاسک فورس کا قیام، کونسل مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل دے گی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کا اجلاس:
امت مسلمہ اہل فلسطین کی مدد و نصرت کیلئے عملی اقدامات کرے، مقررین
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے تحت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک سے فلسطین کی حمایت کیلئے عملی اقدامات کئے جانے پر زور دیا گیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
محرم الحرام ہمیں اسلام کی خاطر دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے / مسلمانوں کو اپنے مقدسات کی حفاظت کیلئے متحد ہونا ہوگا
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے "یکجہتی کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے پاراچنار میں جنگ اور شرپسندی کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے ضلع کرم (پاراچنار)میں جنگ اور شرپسندی کے خلاف ایک پرہجوم پریس کانفرنس کی گئی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت
حوزہ/ جے یو پی (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ مسلم ممالک کے سربراہان کی ذمہ داری ہے کہ توہین قرآن کے بڑھتے ہوئے واقعات پر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں اور اقوام متحدہ میں اس معاملہ کو اٹھائیں اور مقدسات کی توہین کے سلسلے کو فوری بند کرایا جائے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا ملک بھر یوم القدس منانے اور ہر جگہ ریلیوں، مظاہروں اور جلوسوں کا اعلان
حوزہ / نائب امیر جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئی عالمی صف بندی کے پیش نظر پاکستان، ایران، افغانستان سے مضبوط تعلقات اور چین سے پختہ دوستی ناگزیرہے۔
-
متنازع بل معاملہ؛ پاکستان کی شیعہ تنظیموں کا ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ
حوزہ/ شیعہ تنظیموں نے ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ کردیا ۔ اس حوالے سے اتحاد بین المسلمین کے پلیٹ فارم ملی یکجہتی کونسل پنجاب کے منصورہ میں مولانا جاوید قصوری کی صدارت میں اجلاس میں کوئی شیعہ تنظیم شریک نہیں ہوئی۔
-
پاکستان کے معروف مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر نقوی کا رضائے الہی سے انتقال
حوزہ/ ملت پاکستان آج ایک علمی و اجتماعی شخصیت سے محروم ہو گئی،داعی اتحاد بین المسلمین ،سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ سید ثاقب اکبر نقوی مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی اسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ / ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر اور جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل، اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ اور ملی یکجہتی کونسل کی سینئر نائب صدر قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی عراقی سفیر سے ملاقات / اتحاد امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد نے عراق ایمبیسی میں عراقی سفیر محترم جناب حامد عباس صاحب سے ملاقات کی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس / عظیم الشان انٹرنیشنل اتحاد امت کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
حوزہ / اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی مشاورتی اجلاس سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
اسلام آباد پاکستان میں تمام مکاتب فکر کے علماء کی موجودگی میں وحدت کانفرنس کا انعقاد:
ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں عشق پیغمبر اعظم ص مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد کی جمہوری اسلامی ایران کے سفیر سے ملاقات
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد نے کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی اپنے دوستوں سے محبت اور دہشتگروں سے نفرت کرتے ہیں
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد نے کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا اہم اجلاس
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا اہم ترین اجلاس کونسل کے صدر محترم جناب ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
ملی یکجہتی کونسل نے ہمیشہ ملکی استحکام کے لئے اہم کردار ادا کیا
حوزہ / پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے اسلامی تحریک کے مرکزی نائب صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
اسلام دشمن طاغوتی قوتیں پاکستان میں انتشار و افتراق کی فضاء پیدا کرنا چاہتی ہیں
حوزہ / اسلام دشمن طاغوتی قوتیں پاکستان میں انتشار و افتراق کی فضاء پیدا کرنے کے لئے دہشت گردی کی کاروائیاں کر رہی ہیں۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
پاکستان کا سعودیہ کے دباؤ میں آکر اسرائیل کے ساتھ فوجی مشقیں کرنا قابل افسوس ہے
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز فلسطین کی آزادی سلب کرنے، فلسطینی ماﺅں بہنوں و معصوم عوام کے قتل عام میں یہودیوں کی مدد کرنے اور انہیں قتل کرنے کے مترادف ہے۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرس:
اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کیلئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے
حوزہ/ اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس سے تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل اور پاکستانی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے اور ہمیں اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے دشمن کی سازشوں اور تحریکوں کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔