منگل 14 جنوری 2020 - 13:18
لیاقت بلوچ کا ایران روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ سے ویڈیو پیغام

ملی یکجہتی کونسل کا اعلیٰ سطحی وفد سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی سربراہی میں آج لاہور سے ایران روانہ۔ وفد میں علامہ عارف حسین واحدی، ناصر عباس شیرازی، پیر صفدر گیلانی، سید ثاقب اکبر سمیت دیگر رہنماء شریک ہوں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha