۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حضور زنان در اجتماع
عورت کی شخصیت کے تحفظ کے لئے بہترین عمل

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں عورت کی شخصیت کے تحفظ کے لئے بہترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمۃ علیھا السلام:

خَیْرٌ لِلِنّساءِ انْ لایَرَیْنَ الرِّجالَ وَلایَراهُنَّ الرِّجالُ.

عورت کی شخصیت کی حفاظت کے لئے بہترین عمل یہ ہے کہ نہ وہ مرد کو دیکھے اور نہ مرد اسے دیکھے۔

بحارالأنوار: ج ۴۳، ص ۵۴، ح ۴۸

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .