۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
روایتی از پیامبر (ص)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر میں سب سے بڑا جہاد

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام علی علیہ السلام کو اپنی ایک نصیحت میں جہاد اکبر کی تعریف بیان کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت "تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ" میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

یَا عَلِیُّ أَفْضَلُ اَلْجِهَادِ مَنْ أَصْبَحَ لاَ یَهُمُّ بِظُلْمِ أَحَدٍ .

اے علی! سب سے بڑا جہاد یہ ہے کہ انسان صبح کرے اور وہ کسی پر ظلم و ستم کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو۔

تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، جلد ۱۶، صفحه ۳۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .