حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت "تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ" میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
یَا عَلِیُّ أَفْضَلُ اَلْجِهَادِ مَنْ أَصْبَحَ لاَ یَهُمُّ بِظُلْمِ أَحَدٍ .
اے علی! سب سے بڑا جہاد یہ ہے کہ انسان صبح کرے اور وہ کسی پر ظلم و ستم کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو۔
تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، جلد ۱۶، صفحه ۳۴