۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
News ID: 359700
27 فروری 2020 - 07:28
ماه رجب
ماہ رجب کی فضیلت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب" بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

سُمِّیَ شَھرُ رجَبٍ شَھرَ اللّهِ الأصَبَّ لأنّ الرحمَةَ علی اُمَّتِی تُصَبُّ صبّا فیهِ.

"رجب کو رجب(خدا کی رحمتوں کے نزول کا مہینہ) اس لئے کہا گیا کیونکہ اس مہینہ میں میری امت پر خدا کی بہت زیادہ رحمتیں نازل ہوتی ہیں "۔

بحارالأنوار: ج ۹۷ ص ۳۹ ح ۲۴

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .