مصیبت
-
عطر حدیث:
سب سے بڑی مصیبت
حوزہ|مصیبت صرف یہ نہیں کہ ہم سے کچھ چھن جائے یا کسی بلاء میں گرفتار ہو جایئں۔ گناہ کو سبک سمجھنے کی عادت گناہ پر راضی ہونے کا سبب ہوتا ہے جو ایک عظیم مصیبت ہے۔
-
حجة الاسلام والمسلمین داؤد زارع:
مصیبت میں صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے
حوزہ/ صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے،امام حسین (ع) تہہ خنجر ہیں اور شمر لعیں سوار ہے، لیکن شکر کررہے ہیں،یہ شکردرمقابل بلاومصیبت ہے جسے حسین (ع) جیسا عبد خدا سمجھتا ہے امیرالمومنین حضرت علی (ع) سمجھتے ہیں۔
-
علمائے دین کی رحلت قوم و مذہب کے لئے بڑی مصیبت ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مولانا شیخ ابن علی واعظ،مولانا سید شمیم حیدر زیدی،علامہ محمد علی فاضل کی رحلت کی غمناک مناسبت سے ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی جانب سے قلبی تاثرات غم کا اظہار کرتے ہیں اور مرحومین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
-
جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام کی مصیبت اسلام اور پوری انسانیت کی مصیبت ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ مرکزی دفتر کے مدیر نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام ظلم و استبداد اور خدائی احکام پر تمام طرح کی زیادتیوں کے انکار اور اسکی مخالفت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی آواز تھیں۔
-
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ ہر دور کی طرح آج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔