خیانت
-
سید عبد المالک بدر الدین الحوثی کا خطے کی صورتحال پر اہم خطاب:
مزاحمتی قائدین کی شہادت سے مجاہدین مایوس نہیں ہوں گے
حوزہ/انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد المالک بدر الدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ لبنان کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کے مؤثر مزاحمتی کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ کے قائدین کو قتل کرکے امت اسلامیہ اور مجاہدین کے حوصلے پست کرنا چاہتا ہے، لیکن دشمن اپنے مذموم مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا۔
-
پاکستان میں صیہونیت کی بڑھتی مضبوطی، عرب ممالک کے اثر و رسوخ کا نتیجہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پاکستان کو مشکلات میں ڈال کر غاصب صیہونی لابی اپنے مقاصد پورے کر رہی ہے، کہا کہ پاکستان میں صیہونیت کی بڑھتی مضبوطی، عرب ممالک کے اثر و رسوخ کا نتیجہ ہے۔
-
وحشی گری اور بربریت کا منہ بولتا ثبوت؛ صہیونیت کا راج اور عرب ممالک کی بے حسی
حوزه/عربوں کی بے وفائی اور متحدہ عرب صفوں کی شکست؛ اس برے حالات کا راز فاش کرتی ہے جس سے عرب موجودہ حالات سے دوچار ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ؛ فلسطینی کاز سے خیانت کرنے والوں کو جڑ سے ختم کرے گا، علامہ شفقت شیرازی
حوزه/ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کئی صہیونی منصوبوں، جیسے غاصب اسرائیل کا وجود اور اسرائیل کے ناجائز وجود کو تسلیم کرنے والوں کو جڑ سے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ان خائن حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا دے گا، جنہوں نے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت کی۔
-
صدی کی ڈیل کا معاہدہ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے؛
کراچی میں خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے آن لائن القدس کانفرنس، عرب دنیا کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہت بڑی خیانت و سنگین غداری، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ اور قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی شکست کا زمانہ شروع ہوچکا ہے، مسلم دنیا فلسطین کی آزادی کیلئے متحد ہو جائے، چند عرب ممالک کیجانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے مسئلہ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا اسلام سے خیانت ہے، شیخ ماہر حمود
حوزہ/ علماء مقاومت یونین کے جنرل سیکرٹری نے کہا: ہمیں مسئلہ فلسطین پر ثابت قدم رہتے ہوئے اپنی صفوں کے اندر اتحاد و وحدت کو مضبوط کرنا چاہیے۔