حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعہ» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول الله صلی الله علیہ وآله:
«لا صَلاةَ لِمَنْ لا يُصَلّي فِي الْمَسْجِدِ مَعَ الْمُسْلِمِينَ إِلّا مِنْ عِلَّةٍ.»
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص بغیر کسی عذر کے مسلمانوں کے ساتھ مسجد میں نماز ادا نہ کرے تو اس کی نماز ہی (کامل اور سودمند) نہیں ہوتی۔
وسائل الشیعہ، جلد ۵، صفحہ ۳۹۴، حدیث ۱۳









آپ کا تبصرہ