بارش کے پانی کی بعض خصوصیات:
1⃣- اگر بارش کا پانی نجس چیز پر برسے شرط یہ ہے کہ عین نجاست نہ ہو. پاک کر دیتا ہے.
2⃣-اگر بارش کا پانی نجس لباس اور فرش پر برسے تو پاک ہو جائیں گے اور دونوں کا نچوڑنا بھی ضروری نہیں ہے.
3⃣-اگر بارش کا پانی نجس زمین پر برسے تو پاک ہو جائے گی.
4⃣-جب بھی بارش کا پانی ایک جگہ پر جمع ہو جائے اگرچہ کُر کی مقدار سے کم ہو جب تک بارش جاری رہے گی جمع شدہ پانی کُر کے حکم میں آئے گا. اگر اسی جمع شدہ پانی کے اندر نجس چیز مل جائے تو پانی کا رنگ ؛ بو؛ ذائقہ تبدیل نہ ہونے تک پانی پاک ہے.
5⃣-بارش کا پانی تمام نجس چیزوں کو پاک کر دیتا ہے.
آپ کا تبصرہ