حوزہ|جب بھی بارش کا پانی ایک جگہ پر جمع ہو جائے اگرچہ کُر کی مقدار سے کم ہو جب تک بارش جاری رہے گی جمع شدہ پانی کُر کے حکم میں آئے گا۔