۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
سجدہ گاہ
کل اخبار: 4
-
احکام شرعی:
سجدہ گاہ اگر پیشانی پر چپک جائے تو اس کا فقہی حکم کیا ہے
حوزہ|بہتر ہے سجدہ گاہ کو پیشانی سے جدا کریں پھر بعد میں دوسرے سجدہ کو انجام دیں وگرنہ نماز میں اشکال ہوگا۔۔۔
-
احکام شرعی:
ٹوٹی ہوئی سجدہ گاہ پر سجدہ
حوزہ|بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ ٹوٹی ہوئی سجدہ گاہ پر نماز پڑھنا اشکال ہے جبکہ یہ درست نہیں ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سجدہ گاہ کے رنگ کا گہرا ہوجانا
حوزہ؍صرف رنگ کا گہرا ہوجانا سجدے سے مانع نہیں ہے، تاہم اگر سجدہ گاہ پر موجود میل وغیرہ تہہ کی صورت میں اس طرح سے جم گئی ہو کہ سجدہ گاہ تک مطلوبہ مقدار میں پیشانی کے پہنچنے میں مانع ہو رہی ہو تو اس پر سجدہ صحیح نہیں ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:بے اختیار سجدہ گاہ سے سر اٹھ جانا
حوزہ؍ایک سجدہ شمار ہوگا اور کوئی حرج نہیں ہے۔