۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
خاموشیاں

حوزہ|وہ خاموشی جو  مسلمانوں کے کمزور ہونے کا سبب بنے۔وہ خاموشی  جو منکر بننے کا سبب بنے۔وہ خاموشی  جو  تهمتِ جرم اور گناه کا سبب بنے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

حرام خاموشیاں

حرام خاموشیاں پانچ قسم کی ہیں:

1️⃣ خاموشی یا (چپ ) کا روزه

2️⃣ وہ خاموشی جو گنہکاروں کو جراتمند بننے کا سبب بنے۔

3️⃣ وہ خاموشی جو مسلمانوں کے کمزور ہونے کا سبب بنے ۔

4️⃣وہ خاموشی جو منکر بننے کا سبب بنے۔

5️⃣ وہ خاموشی جو تهمتِ جرم اور گناه کا سبب بنے ۔


منابع:
۱۔ توضیح المسائل مراجع م ۲۷۹۴
۲۔ صحیفه امام ج ۲۰ ص ۴۴۳
۳۔ احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۶ ص ۱۵۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed Razi Ghalib Mehdi PK 07:42 - 2023/06/06
    0 0
    شکریہ ادا کرتے ہیں