حرام خاموشیاں
حرام خاموشیاں پانچ قسم کی ہیں:
1️⃣ خاموشی یا (چپ ) کا روزه
2️⃣ وہ خاموشی جو گنہکاروں کو جراتمند بننے کا سبب بنے۔
3️⃣ وہ خاموشی جو مسلمانوں کے کمزور ہونے کا سبب بنے ۔
4️⃣وہ خاموشی جو منکر بننے کا سبب بنے۔
5️⃣ وہ خاموشی جو تهمتِ جرم اور گناه کا سبب بنے ۔
منابع:
۱۔ توضیح المسائل مراجع م ۲۷۹۴
۲۔ صحیفه امام ج ۲۰ ص ۴۴۳
۳۔ احکام دو دقیقه ای محمود اکبری ج ۶ ص ۱۵۸