۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ|جمعہ کے دن نماز ظهر کو دیر سے پڑھنا لازم نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

نماز ظهر کو جمعہ کے دن دیر سے پڑھنا

سؤال: اگر جمعہ کے دن میں کوئی شخص نماز ظهر و عصر پڑھنا چاہتا ہے تو کیا ضروری ہے کہ نماز ظھر اور عصر کو دیر سے پڑھے؟مقلد رهبر معظم سید علی خامنہ ای ہوں

جواب: جمعہ کے دن نماز ظهر کو دیر سے پڑھنا لازم نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .