لباس روحانیت
-
ظہورِ مہدی موعود تمام مسائل کا حل ہے: آیت اللہ باقر مقدسی
حوزہ/ آسمان امامت کے آخری تاجدار، امید مستضعفین جہاں کی ولادت باسعادت کی پر مسرت مناسبت سے آیت اللہ شیخ محمد باقر مقدسی کے دست مبارک سے چند طلباء نے روحانیت کے مقدس لباس زیب تن کیا۔
-
احکام شرعی:
مردوں کا جذّاب لباس پہننا /کیا مردوں کیلئے ایسا لباس پہننا جو جذاب اور مختلف رنگو ں سے مزین ہو تو ایسے لباس کے پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ|آیات عظام امام خمینی، خامنهای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید: اگر فساد اور گناہ میں پڑنے کا باعث۔۔۔۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ:
ایمان انسان کی کوششوں میں انگیزہ پیدا کرتا ہے
حوزہ / سربراہ جامعۃ المصطفی نے کہا: انسان دنیا کی لذتوں اور مادیات میں اس طرح غرق ہو گیا ہے کہ اس کا ہدف صرف کام کیلئے فرصتیں تلاش کرنا رہ گیا ہے لیکن جو چیز انسان میں انگیزہ پیدا کرتی ہے وہ ایمان ہے۔
-
طلاب کرام کا وہی مشن ہے جو انبیائے الہٰی کا مشن تھا؛ حوزہ علمیہ قزوین کے ڈائرکٹر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے ڈائریکٹر نے کہا: آج ایک طالب علم کا مشن وہی ہے جو انبیائے الہی کا مشن تھا، اور طلاب عزیز اور علوم دینی میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں نے جس قابل قدر اور قابل فخر راستہ کا انتخاب کیا ہے وہ نہایت ہی مشکل ہے۔
-
دین کو دنیا کمانے کا ذریعہ بنانے والے جہنمی ہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہم میں بہت سے لوگوں نے دنیا کمانے کے لیے علم دین اور لباس روحانیت کو بطور پیشہ اختیار کررکھا ہے، جوخود تو خود، پوری قوم کے لئے وبالِ جان سے کم نہیں ہیں!۔