مرجعیت
-
مولانا سید حیدر عباس رضوی:
امام حسن عسکری (ع) کا وکلاء سسٹم، آج بھی نظامِ مرجعیت کی صورت میں قابلِ دید ہے
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے بنارس ہندوستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل دو ماہ آٹھ دنوں تک عزاء کا سلسلہ تھمنے کو ہے، یقیناً جسے پروردگار حیات و توفیق دے گا وہ آئندہ برسوں میں بھی فرش عزاء کا اہتمام کرے گا۔
-
مرجعیت کے خلاف سازش
حوزہ/ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی رحمۃ اللہ علیہ شرعی حدود کے شدید پابند تھے، تبریز (ایران) سے آپ کو ایک خط موصول ہوا۔ جس میں لکھا تھا کہ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی ؒ کی تقلید ہمارے لحاظ سے غلط ہے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا شہداء فتح و ظفر کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب؛
مرجعیت کے جہاد کے فتوے نے عالمی برادری پر ظاہر اور واضح کیا کہ مذہب معاشرے کا بنیادی عنصر ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرجعیت نے جہاد کے لئے جو فتوی صادر کیا تھا اس نے عالمی برادری کے لئے اس بات کی عکاسی کی کہ مذہب معاشرے میں بنیادی عنصر کی نمائندگی کرتا ہے ۔
-
افراد کی موت و حیات کی طرح اقوام کے عروج و زوال کا وقت بھی مقرر ہے، مولانا سیف عباس نقوی
حوزہ/ بڑاگاؤں گھوسی میں شمس الحسن و نجم الحسن کی والدہ مرحومہ کی مجلس چہلم کا انعقاد،مرجعیت کی عظمت و طاقت پر زور،مقابلہ جاتی امتحانات میں شرکت کی تاکید۔
-
مرجعیت نے پہلے بھی فلسطین کا دفاع کیا اور آج بھی کر رہی ہے: امام جمعہ نجف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں مرجعیت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا: مرجعیت نے سب سے پہلے اس جنگ میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کیا۔
-
حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی:
مرجعیت عوام کی جائے پناہ تھی اور ہے
حوزہ / ایران کے شہر ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: مرجعیت عوام کی پناہ گاہ تھی اور ہے۔ صوبہ ہمدان کو 110 شہید طلباء کو انقلاب اور اسلام کی خدمت میں پیش کرنے پر فخر ہے کہ جو اس علاقے میں جہاد اور شہادت کے میدانوں میں طلباء کی فعال موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
احکام شرعی:
مجتهد اور مرجع تقليد کے درمیان کیا فرق ہے؟
حوزہ|مجتهد وہ ہے جو قرآن اور روایات سے حکم خدا کو حاصل کرے۔لیکن؛مرجع تقلید کا درجہ زیادہ ہے یعنی؛۔۔۔
-
توہین مرجعیت ہلاکت کا سبب
حوزہ/ میں نے اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے بعض مراجع کرام کی توہین کی اور جوانی میں ہی مر گئے۔
-
استعمار کی خباثت پھر سے ہوئی ظاہر: حجۃ الاسلام سید بضاعت رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید بضاعت حسین رضوی نے فرانسیسی جریدہ شارلی ہیبڈو کی مذموم حرکت کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا۔
-
شکست خوردہ دشمن کی انسانیت سے گری حرکت
حوزہ/ ہمیں پورا یقین ہے کہ شکست خوردہ دشمن اس حیلہ میں بھی کامیاب نہیں ہوپائے گا قدرت نے روز اول ہی ٹھان لیا ہے: وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔
-
عالمی استکبار اپنی سازشوں کو ناکام بنانے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کی طاقت کو جان چکا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران اصفہان کی انتظامیہ نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے رہبر معظم انقلاب، علمائے کرام اور مراجع دینی کی توہین پر مبنی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قم المقدسہ میں مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں زبردست اجتماع:
اگر اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم میدان جنگ میں اپنی جان بھی قربان کر دیں گے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے طلاب اور علمائے کرام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا جان لےکے کہ اگر دین، اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم سب میدان جنگ میں لڑیں گے اور اسلام کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں گے۔
-
مرجعیت اور ولایت فقیہ کی طاقت سے عالمی استکباری نظام خوفزدہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ /مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے دولت پور، شہداد پور اور دادو میں علماء کرام اور مومنین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرجعیت اور ولایت فقیہ کی طاقت سے عالمی استکباری نظام خوفزدہ ہے۔
-
مرجعیت تشیّع کی طاقت ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مروجی طبسی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ مرجعیت، تشیّع کی طاقت ہے اور دشمن ہماری اس طاقت سے آگاہ ہے، اسی لئے وہابیت %15 تیل کی رقم کو شیعہ مرجعیت اور علماء کے خلاف خرچ کرتی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شہید صدر (رح) کے شاگرد:
آیت اللہ حائری نے عراق کو امریکی اور انگریزی فتنوں کی آگ سے بچایا
اس بیان اور موقف کے ساتھ، آیت اللہ حائری نے فتنہ کی وہ آگ جو امریکیوں اور انگریزوں کے انتظام ایجنسی کی طرف سے عراق کے بعض پرجوش لوگوں اور نوجوانوں کے جذبات سے غلط استفادہ کرتے ہوئے بھڑکائی گئی تھی اسے بجھا دیا اور عراقی عوام کو ایک روشن راہ دکھائی۔
-
عراق کے دارالافتاء کے ترجمان شیخ "عامر البیاتی":
عراق کو پر امن اور طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں تو مرجعیت کی پیروی کرتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کریں
حوزہ/ عراق کے دارالافتاء کے ترجمان شیخ "عامر البیاتی" نے عراق میں بدامنی کے مسئلے کا حل بتاتے ہوئے کہا کہ اس ملک اور خصوصاََ بغداد میں افراتفری اور بدامنی کا فوری حل یہ ہے کہ سب مذاکرات کی ٹیبل پر ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھیں اور عراقی آئین و مرجعیت کی پیروی کرتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کریں۔
-
دنیا کے موجودہ حالات میں شعور و بصیرت کی زیادہ ضرورت، مولانا حمید الحسن زیدی
حوزہ/ دور غیبت میں مرجعیت اور رہبری ہی وہ عظیم منصب ہدایت ہے جس نے تمام استعماری سازشوں کو ناکامی سے دو چار کیا ہے۔
-
شیعہ دشمن قوتیں مرجعیت کی طاقت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ دنیا مرجعیت کی طاقت کو کئی بار دیکھ چکی ہیکہ اس نے طاغوتی طاقتوں کی سازش کو کس طرح ناکام بنایا ۔اسلام دشمن طاقتوں کے ذریعے تیار کردہ دہشت گردوں کی فوج داعش کو مرجعیت کی طاقت نے ہی ناکام بنایا۔ اس لئے اب مکتبہ اہل بیت کی دشمن طاقتیں مرجعیت کی اسی قوت کو کمزور کرنے کے لئےمختلف قسم کے حربے اختیار کررہی ہیں۔
-
مرجعیت کو ٹارگٹ کرنا، دشمن کی عاجزی کی علامت ہے، ڈاکٹر میثم ہمدانی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے معروف دانشور نے کہا کہ آج اگر مرجعیت اور علمائے دین کو ہدف بنایا جا رہا ہے تو اس کی وجہ دشمن کا عاجز آنا ہے اور درحقیقت یہ اسلام کی طاقت اور قوت کا راز ہیں، جس کو دشمن جان چکا ہے۔
-
آیت اللہ صافی کی رحلت پر عمید جامعہ جوادیہ آیت اللہ شمیم الحسن کا تعزیت نامہ:
آہ ایک اور فقیہ سے دنیا خالی ہوگئی
حوزہ/ امام عصر عجل اللہ تعالی سے آپ کو خاص انس تھا۔ امام زمانہ کے سلسلہ میں آپ کی کتاب "منتب الاثر" صاحبان علم وفن کے لئے غیر معروف نہیں ہے موصوف حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد رضا گلپائگانی رحمۃ اللہ علیہ کے داماد تھے آپ کی خدمات حسنی میں ایام عزائے فاطمیہ کا انعقاد روز روشن کی طرح آشکار ہے جس کو آیت اللہ جواد تبریزی اور آیت الله وحید خراسانی دام ظلہ کے ساتھ مل کر قائم کیا تھا۔
-
مولانا سید محمد ذکی حسن کا آیت اللہ صافی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آپ کی رحلت نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی آقای لطف اللہ صافی گلپائگانی قدس سرہ کی اکثر کتب کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوا جن میں سے ایک کتاب "فضائل امیر المومنین" کے ترجمہ میں آج کل حقیر مصروف تھا کہ یہ خبر جانکاہ موصول ہوئی، آپ کے فقدان سے جہان تشیع کو شدید صدمہ ہوا ہے، آپ کی رحلت نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب:
مرجعیت اور عزاداری تشیع کی پاسبان ہیں، مولانا ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ استقبال ماہ عزا کی مناسبت سے جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں بعنوان ’’عزاداری اور ہماری ذمہ داری‘‘ دو روزہ ویبنار کا انعقاد کیاگیا جسکی آخری دو نشستیں آج ’’یوم نزول سورہ انسان‘‘ (۲۵ ؍ ذی الحجہ)منعقد ہوئیں۔
-
عید غدیر؛ رہبریت اور مرجعیت سے جڑے رہنا کا پیغام، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی جذبہ غدیری کی وجہ سے ہے، یہی وجہ ہے استعمار کی نیدیں حرام ہیں، واقع غدیر ہمیں صحیح اسلام اور دین الہی مبین کی تصویر پیش کرتا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
مرجعیت کا نظریہ؛ عراق کی خود مختاری کے لئے بر وقت انتخابات کے علاوہ کوئی راہ حل نہیں
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ مرجعیت دینی کا نظریہ ہے کہ عراق کی خودمختاری کے لئے بروقت انتخابات کے علاوہ اور کوئی راہ حل نہیں ہے۔
-
فلسطینی جھکنے والے نہیں، آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کے لئے مرجعیت کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ غاصب صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت ہرگز کمزور نہیں ہوگی۔
-
مرجعیت عظمی رمضان المبارک کا احیا کیسے کرتی ہے
حوزہ/ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کی موجودگی میں ماہ مبارک رمضان کی مبارک راتوں میں مجلس حضرت امام حسین علیہ السلام کا سلسلہ جاری ہے جو پورے مہینے جاری رہیگا۔
-
عصر حاضر میں نظام مہدویت کو پہچاننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ امام کے لشکر میں شامل ہونے کے لئے کردار سازی محاسبہ کر کے علم ولایت اور نظام مہدویت کے ذریعے شعور کو آئندہ نسلوں تک پہچانا ہے اور دور حاضر کے دشمن امام زمانہ عج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے جزبہ حسینی کو نوجونان تشیع کو ہر میدان میں حاضر رہنے کے لیے شعور دینا ہے۔ تاکہ کہ دشمنان اسلام کو ہر میدان میں ناکام بنا سکیں۔
-
ہمیں شہداء کے نقش پر چل کر اتحاد و یکسوئی کے ساتھ ان کے افکار کو زندہ رکھنا چاہیے، سید دانش نقوی فرزند شہید ڈاکٹر نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر شہید کا دل نظام ولایت فقیہ کے ساتھ دھڑکتا تھا۔ جوانوں میں ولایت فقیہ کو اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایران میں 8 سالہ جنگ کے دوران ڈاکٹروں کی اشد ضرورت کا موقع ہو یا ایام حج پر برأت از مشرکین کا مسئلہ ہو جہاں پر بھی ولایت فقیہ کے حکم پر لبیک کہنے کا وقت آیا وہ خون کے آخری قطرے تک لبیک کہتے رہے۔
-
جامعہ علمیہ کراچی کے وائس پرنسپل:
دشمن اسلام بھول رہا ہے عراق میں مرجعیت کی طاقت موجود ہے، علامہ سید محمد تقی نقوی
حوزہ/ جامعہ علمیہ کراچی کے وائس پرنسپل نے کہا کہ بغداد میں دلخراش سانحہ انتہائی افسوس ناک ہے،دشمن بھول رہا ہے عراق میں مرجعیت کی طاقت موجود ہے جس نے ہمیشہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا اور ان شاءاللہ اب بھی ناکام بنائیں گے۔
-
دشمن مرجعیت اور نظام ولایت سے خوفزدہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے کہا کہ دشمن مرجعیت اور نظام ولایت سے خوفزدہ ہے، مدارس دینیہ اور علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ نظام ولایت کے مبلغ بن کر منجی عالم بشریت کے عالمی انقلاب کی زمینہ سازی کریں۔