منگل 27 جولائی 2021 - 01:32
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایرانی ویکسین "برکت" کی پہلی ڈوز لگوا لی

حوزہ / آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے شہر قم میں روح اللہ اسکوائر میں واقع کرونا ویکسینیشن سینٹر نمبر 1 میں جا کر اور دوسرے شہریوں کی طرح لائن میں لگ کر ایرانی ویکسین "برکت" کی پہلی ڈوز لگوا ئی ہے۔

حوز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے شہر قم میں روح اللہ اسکوائر میں واقع کرونا ویکسینیشن سینٹر نمبر 1 میں جا کر اور دوسرے شہریوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنے کے بعد ایرانی ویکسین "برکت" کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha