۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر نذر چند چیزوں کے درمیان تھی تو اسے ان سب کو پورا کرنا چاہیے اور اگر لامحدود چیزوں کے درمیان مشکوک ہو تو اسے اس حد تک بجا لانا چاہیے کہ اسکو یقین ہو جائے کہ اسکے ذمہ کچھ باقی نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر کسی شخص کو یقین ہو کہ اس نے ایک بار نذر مانی ہے، لیکن اسے یاد نہ رہے کہ وہ نذر کیا تھی، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب:اگر نذر چند چیزوں کے درمیان تھی تو اسے ان سب کو پورا کرنا چاہیے اور اگر لامحدود چیزوں کے درمیان مشکوک ہو تو اسے اس حد تک بجا لانا چاہیے کہ اسکو یقین ہو جائے کہ اسکے ذمہ کچھ باقی نہیں ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .