حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای نے اس شخص کی شرعی ذمہ داری سے متعلق ایک استفتاء کے جواب میں وضاحت فرمائی ہے، جس نے جذبات یا جوش کے عالم میں کوئی مشکل نذر مانی ہو۔
حوزہ نیوز: نذر صرف دینِ اسلام سے مخصوص نہیں، بلکہ پچھلے آسمانی ادیان میں بھی خدا سے عہد و نذر کرنے کی مثالیں موجود ہیں۔ حضرت عمران کی بیوی اور حضرت مریم (س) کی نذر سے لے کر دیگر ثقافتوں میں بھی…