۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر کوئی شخص نذر مانے لیکن اس نذر کی مشقت کا علم نہ رکھتا ہو اور نذر ماننے کے بعد اسے اس کام کی مشقت کا احساس ہو تو کیا اس نذر کو بجا لانا واجب ہے یا نہیں؟ 

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر کوئی شخص نذر مانے لیکن اس نذر کی مشقت کا علم نہ رکھتا ہو اور نذر ماننے کے بعد اسے اس کام کی مشقت کا احساس ہو تو کیا اس نذر کو بجا لانا واجب ہے یا نہیں؟
جواب:اگر وہ استطاعت رکھتا ہو اور نذر صحیح شرعی صورت میں ہو تو اسے انجام دینا واجب ہے

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .