بدھ 8 مئی 2024 - 07:37
کیا بچہ کو گود لینے والوں کے لئے بچہ کو اپنی ولدیت میں لکھوانا جائز ہے؟ 

حوزہ|گود لینے والوں کے لئے کسی بچے کو اپنی ولدیت میں لکہوانا جائز نہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا بچہ کو گود لینے والوں کے لئے بچہ کو اپنی ولدیت میں لکھوانا جائز ہے؟

جواب:گود لینے والوں کے لئے کسی بچے کو اپنی ولدیت میں لکہوانا جائز نہیں۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha