۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|حائضہ عورت پر نماز آیات واجب نہیں ہے اور قضا بھی واجب نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا حائضہ عورت پر نماز آیات واجب ہے؟

جواب:حائضہ عورت پر نماز آیات واجب نہیں ہے اور قضا بھی واجب نہیں ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .