۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر نگاہیں شہوت انگیز ہوں یا حرام میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:جو مسلمان عورت اپنے حجاب کی پوری پابندی نہیں کرتی اس کی طرف دیکھنے اور بات کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر نگاہیں شہوت انگیز ہوں یا حرام میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو جائز نہیں ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .