طلاق
-
علماء کے واقعات:
ایک طلاق یافتہ خاتون پر حضرت عباس (ع) کی عنایت
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ کشمیری نے ایک واقعہ بیان کیا کہ نجف اشرف میں ایک خاتون تھیں جو استخارہ کرنے اور لوگوں کے ضمائر (دل کی باتیں) جاننے میں مشہور تھیں، آیت اللہ کشمیری نے خود اس خاتون سے استخارہ کروایا تاکہ سچ یا جھوٹ ہونے کا پتہ چل سکے۔
-
تفسیر سورۃ النساء، آیت ۲۰؛
عطر قرآن | طلاق کے بعد عورت کے حقوق، ایک اسلامی تناظر
حوزہ/ یہ آیت نکاح اور طلاق کے احکام کے بارے میں ہے، بالخصوص اس میں عورت کے مالی حقوق اور عدل و انصاف پر زور دیا گیا ہے۔
-
موبائل اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہی طلاق کی سب سے بڑی وجہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی
حوزہ/ انہوں نے کہا:آج کل لوگوں کے گھروں میں خصوصاً جہاں نو جوان افراد ہوتے ہیں ان گھروں میں بے ثباتی اور مشکلات کی وجہ موبائل فون کے بے دریغ استعمال ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر سنی مرد شیعہ عورت کو اپنے مذہب کے مطابق طلاق دے تو کیا کوئی شیعہ اس کے ساتھ شادی کر سکتا ہے؟
حوزہ|اگر اس نے اپنے مذہب کے مطابق صحیح طلاق دیا ہے تو عدت پوری ہونے کے بعد کر سکتا ہے۔
-
احکام شرعی:
عورت طلاق کے لیے کب حاکم شرع سے رجوع کر سکتی ہے؟
حوزہ|اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے حقوق ادا نہ کرے اور حاکم شرع کے اجبار کے بعد بھی طلاق نہ دے اور نہ حسن معاشرت کرے تو عورت درج ذیل موارد میں حاکم شرع سے طلاق کی درخواست کر سکتی ہے۔
-
قوم میں بڑھتے طلاق کے موضوع پر نئی ممبئی میں دوسرا جلسہ منعقد
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ ہمارے معاشرہ میں بیجا طلاق کی وجہ آپسی تفاہم کا نہ ہونا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں کے اختلاف کی صورت میں اگر ان کو منطقی انداز سے سمجھایا جائے تو ان کے درمیان اختلافات ختم ہو جاتے ہیں۔
-
ممبئی میں "قوم میں شرح طلاق میں زیادتی کے اسباب و نتائج “ کے موضوع پر جلسہ کا انعقاد
حوزہ/ ہر ماہ کی طرح اس مہینے بھی ماہانہ جلسہ ”قوم میں شرح طلاق میں زیادتی کے اسباب و نتائج “ کے موضوع پر منعقد ہوا جس میں مقررین کے ساتھ ساتھ سامعین نے بھی اس موضوع پر اپنے تجربات اور خیالات اظہار کیا۔
-
احکام شرعی:
طلاق کی عدت کے زمانے میں شوہر کے گھر میں مطلقہ عورت کا رہائش رکھنے کے بارے میں حکم کیا ہے؟
حوزه|طلاق رجعی کی عدت کے دوران عورت کو شوہر کے گھر میں قیام رکھنا ہوگا اور شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی اور اگر ناشزہ نہ ہو تو اس کا نفقہ شوہر کے ذمے ہے تاہم طلاق بائن کی عدت میں عورت کو رہائش اور نفقہ کا حق حاصل نہیں ہے مگر یہ کہ۔۔۔
-
مسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار، ممبئی کی عدالت کا فیصلہ
حوزہ/ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:طلاق کے گواہ کی شرائط
حوزہ؍ محفل سے نکلنا ضروری نہیں ہے لیکن یہ شخص اس عورت پر صحیح طلاق کے اثرات مرتب ہونے میں موثر واقع نہیں ہوسکتا۔
-
ہندوستان میں تین طلاق کے بعد اب 'طلاق حسن' کا معاملہ
حوزہ/ ہندوستان میں تین طلاق کے معاملے کے بعد اب 'طلاق حسن' کا معاملہ گرم ہوگیا ہے۔ ہندوستانی سپریم کورٹ نے تاہم ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ طلاق حسن غیر منصفانہ نہیں،خواتین کو خلع کا اختیار ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:طلاق کا حق
حوزہ؍ عورت کے لئے طلاق کے حق کی شرط رکھنا باطل ہے، مگر یہ شرط رکھے کہ عورت طلاق جاری کرنے میں مرد کی وکیل ہو کہ اگر اس نے دوسری شادی کی تو عورت شوہر کی جانب سے خود کو طلاق دے دے؛ اس صورت میں شرط صحیح ہے۔
-
معاشرہ کی نشو و نما میں "سیرتِ فاطمہ زہرا (س) کی تاثیر"....مولانا رضی حیدر زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ ہمارے معاشرہ کی خواتین شوہر کی وقتی تنگ دستی کو برداشت نہیں کرپاتیں ، اگر وہ حضرت زہرا ؑکی سیرت کو اپنا لیتیں تو معاشرہ میں اتنا زیادہ لفظ طلاق سنائی نہ دیتا۔