۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
News ID: 401938
1 ستمبر 2024 - 08:53
احکام شرعی

حوزہ/ اگر کوئی عورت نماز میں اپنی آواز بلند کرے جبکہ نا محرم موجود ہو جو سن رہا ہو اور اسکی آواز خوبصورت اور فتنہ انگیز ہو تو کیا اس صورت میں اسکی نماز باطل ہو جائے گی؟ 

حوزہ نیوز ایجنسی |

سوال: اگر کوئی عورت نماز میں اپنی آواز بلند کرے جبکہ نا محرم موجود ہو جو سن رہا ہو اور اسکی آواز خوبصورت اور فتنہ انگیز ہو تو کیا اس صورت میں اسکی نماز باطل ہو جائے گی؟

جواب: اگر کسی عورت کی آواز ایسی نازک و خوبصورت ہو کہ جوکسی بھی مرد کیلئے باعث شھوت انگیزی ہو تو اس صورت میں اسکے لیئے اپنی آواز بلند کرنا تاکہ غیر مرد سنیں، جائز نہیں مگر اسکی نماز باطل نہیں ہوگی البتہ اگر اسکا ایسا کرنا نماز میں اسکے قصد قربہ ہی کہ منافی ہو جائے تو نماز باطل ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی السیستانی مدظلہ العالی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .