جمعہ 7 جون 2024 - 09:38
آنکھوں کے درد کے باوجود وضو کرنا

حوزہ|آپریشن کی وجہ سے آنکھ کے لئے پانی نقصان دہ ہے اور اس پر موجود جبیرہ ﴿پٹی﴾ بھی ہٹانا ممکن نہیں ہے، اب وضو کیسے کیا جائے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

آنکھوں کے درد کے باوجود وضو کرنا

سوال: آپریشن کی وجہ سے آنکھ کے لئے پانی نقصان دہ ہے اور اس پر موجود جبیرہ ﴿پٹی﴾ بھی ہٹانا ممکن نہیں ہے، اب وضو کیسے کیا جائے؟

جواب: بقیہ چہرے کو اوپر سے نیچے کی جانب دھوئیں اور آنکھ پر موجود جبیرہ ﴿پٹی﴾ پر وضو کی نیت سے گیلا ہاتھ پھیریں اور احتیاطاً تیمم بھی کریں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha