۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی مصنوعات کہ جو یقینی اور موثر انداز سے اسرائیل کی مدد کرتی ہوں ان کے ساتھ معاملہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

س: کیا ایسے بازاروں یا کمپنیوں سے روزمرہ کی اشیاء کی خریدنا جائز ہے کہ جو اپنے منافع کا کچھ حصہ اسرائیل کی حمایت کے لئے مخصوص کرتے ہوں؟

ج: اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی مصنوعات کہ جو یقینی اور موثر انداز سے اسرائیل کی مدد کرتی ہوں ان کے ساتھ معاملہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .