۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر کوئی عورت جانتی ہو کہ اس کا شوھر گھر کے باہر جانے سے راضی ہے، کافی ہے ، یا زبانی اجازت لینا ضروری ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

میں جانتی ہوں میرا شوھر راضی ہے

مسئلہ : اگر کوئی عورت جانتی ہو کہ اس کا شوھر گھر کے باہر جانے سے راضی ہے، کافی ہے ، یا زبانی اجازت لینا ضروری ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه‌ای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید:

نہیں، اگر عورت جانتی ہے کہ اس کا شوھر راضی ہے ، تو زبانی اجازت لینا ضروری نہیں ہے .

فاضل، جامع ‏المسائل، ج1، س1635؛ بهجت، توضيح ‏المسائل، متفرقه، م18؛ مكارم، توضيح‏ المسائل، م2062؛ نوری، استفتائات، ج2، س687؛ دفاتر: تمام مراجع عظام.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .