۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر زندہ شکار کیا  گیا ہے اگر چہ بیہوش ہی کیوں نہ ہو کوئی حرج نہیں ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر مچھلی کو پانی میں بیہوش کرنے کے بعد اس کا شکار کیا جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب:اگر زندہ شکار کیا گیا ہے اگر چہ بیہوش ہی کیوں نہ ہو کوئی حرج نہیں ہے

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .