۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
احکام شرعی

حوزہ| اس صورت میں جس طرح سے بھی ممکن ہو حج کو ادا کرنا واجب ہے چاہے مشقت و زحمت برداشت کرنا پڑے۔ اگر حج سے پہلے مر جائے تو واجب ہے کہ اس کے ترکہ سے حج کی قضا کریں اور اگر کوئی اس کی قضا مرنے کے بعد بغیر اجرت کے اس کی طرف سے حج انجام دے تو بھی صحیح ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:جب کسی پر حج واجب ہو اور وہ اسے انجام دینے میں سستی اور تاخیر سے کام لے یہاں تک کہ اس کی استطاعت ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب:اس صورت میں جس طرح سے بھی ممکن ہو حج کو ادا کرنا واجب ہے چاہے مشقت و زحمت برداشت کرنا پڑے۔ اگر حج سے پہلے مر جائے تو واجب ہے کہ اس کے ترکہ سے حج کی قضا کریں اور اگر کوئی اس کی قضا مرنے کے بعد بغیر اجرت کے اس کی طرف سے حج انجام دے تو بھی صحیح ہوگا۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .