۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ایسی صورت میں قضا کرانا واجب ہے اور اس کے اخراجات اصل مال سے لیے جائیں گے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر یہ معلوم ہو جائے کہ مرنے والے پر حج واجب تھا اور یہ پتہ نہ چلے کہ اس نے انجام دیا تھا یا نہیں تو کیا حکم ہے؟

جواب:ایسی صورت میں قضا کرانا واجب ہے اور اس کے اخراجات اصل مال سے لیے جائیں گے

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .