اسلامی میراث
-
احکام شرعی:
اگر کسی شخص نے اپنی میراث کی وصیت نہ کی ہو تو وارثین کا کیا فرض ہے؟
حوزہ|ایسی صورت میں اگر میت پر قرض یا حج ہو تو اسے اصل میراث میں سے ادا کیا جائے اور باقی میراث ورثاء میں تقسیم کر دی جائے گی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:میراث سے محروم کرنا
حوزہ؍ ورثاء میں سے کسی کو میراث سے محروم کرنا شرع مقدس اسلام میں جائز نہیں ہے اور یہ عمل باطل ہے، تاہم ہر انسان اپنی وفات سے پہلے اپنا مال اور جائیداد اپنے بچوں میں سے بعض کو یا دیگر لوگوں کو بخش کر ان کے حوالے کرسکتا ہے۔ البتہ ضروری ہے اس طرح عمل کرے کہ ورثاء کے درمیان اختلاف اور دشمنی کاباعث نہ بنے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:میراث سے محروم کرنا
حوزہ؍ورثاء میں سے کسی کو میراث سے محروم کرنا شرع مقدس اسلام میں جائز نہیں ہے اور یہ عمل باطل ہے، تاہم ہر انسان اپنی وفات سے پہلے اپنا مال اور جائیداد اپنے بچوں میں سے بعض کو یا دیگر لوگوں کو بخش کر ان کے حوالے کرسکتاہے۔البتہ ضروری ہے اس طرح عمل کرے کہ ورثاء کے درمیان اختلاف اور دشمنی کاباعث نہ بنے۔
-
تداوم ھنر قدسی (مقدس ہنر کا تسلسل) کے عنوان سے قرآن اور اسلامی میراث کی انٹرنیشنل نمائش سالار جنگ حیدرآباد میوزیم میں منعقد ہوگی
حوزہ/ قرآن کریم کی انٹرنیشنل نمائش؛ قرآنی نسخوں کی حفاظت، قدیمی و بے نظیر نسخوں کی شناسائی اورکتابت کے ہنر کو زندہ کرنے کے پیش نظر سرزمین ہندوستان پر منعقد کی جارہی ہے۔