۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اسلامک بینکنگ سسٹم
کل اخبار: 3
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے ایران سے آئے وفد کی ملاقات / اسلامک بینکنگ سسٹم کے متعلق گفتگو
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے ایران سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات اور اسلامک بینکنگ سسٹم کے متعلق گفتگو کی۔
-
احکام شرعی:
اگر سرکاری بینک سے گھر بنانے کے لیے قرضہ لے کر کے وہ رقم دوسری جگہ استعمال کی ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|اس مال پر کہیں اور خرچ کی اجازت اس شرط پر ہے کہ لی گئی رقم ان شرائط کے مطابق ہو جو اسے ادا کی گئی ہیں، ورنہ اسے اس مال کو خرچ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
اسلامک بینکنگ سسٹم معاشرتی خوشحالی کا پیغام؛ سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم کے بعد اسلامک بینکنگ سسٹم کو نافذ کرنا چاہیے کیونکہ سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے۔