یتیم
-
حدیث روز | یتیموں کی سرپرستی؛ جنت کی کنجی یا جہنم کا راستہ؟
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں یتیموں کی سرپرستی کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۶؛
عطر قرآن | یتیموں کے حقوق اور مال کی حفاظت کے اصول
حوزہ/ یہ آیت یتیموں کی سرپرستی اور ان کے مال کی حفاظت کے بارے میں ہدایات دیتی ہے۔ یہ آیت رہبریت اور امینت داری کے اصولوں کو اجاگر کرتی ہے، خاص طور پر ان افراد کے لئے جو یتیموں کے مال کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
میں نے ایک یتیم بچی کو گود لے کر پالا ہے اب وہ جوان ہوچکی ہے آیا اس پر واجب ہے کہ مجھ سے یا میرے بیٹوں سے حجاب کرے؟
حوزہ|یتیم کی پرورش کا بہت زیادہ ثواب ہے مگر یاد رہے کہ وہ یتیم بچی آپ کے لۓ نا محرم ہے ،اس بناء پر اس بچی کے لئے آپ سے اور اسی طرح آپ کے بیٹوں سے بھی پردہ کرنا واجب ہے۔
-
یتیم وہ ہے جس میں علم و ادب کا وجود نہیں، مولانا سید عروج علی مظفرپوری
حوزہ/ مولانا موصوف نے حاضرین مجلس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ باب العلم، حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام فرماتے ہیں کہ یتیم وہ نہیں ہے جس کا باپ مر گیا ہے، بلکہ یتیم وہ لوگ ہیں جن کے پاس علم و ادب نہیں ہو۔ علم حاصل کرنے سے کوئی قابل قدر نہیں ہوتا جب تک اس میں ادب نہیں ہو۔
-
7 اکتوبر سے اب تک 25 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو گئے!
حوزہ/ 7 اکتوبر سے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز دہشت گرد اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 25 ہزار سے زائد بچے یتیم ہوچکے ہیں۔