حوزہ نیوز ایجنسی | مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا شادی بیاہ کہ موقع پر ہوائی فائرنگ کرنا جائز ہے ؟ کے جواب میں فرمایا کہ:
سوال: کیا شادی بیاہ کہ موقع پر ہوائی فائرنگ کرنا جائز ہے ؟
جواب: ہرگز نہیں ، اگر یہ کام لوگوں کی لیئے تکلیف کا باعث بنے یا اس سے انہیں اذیت یا نقصان ہو جیسا کہ غالبا ایسا ہی ہوتا ہے، لہذا جائز نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ