۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزه|جذبات کو بھڑکانے والی مشترکہ محافل کا انعقاد جائز نہیں ہے،اور ظاہر ہے کہ شادی بیاہ کی محفلوں میں ایسا ہی ہوتا ہے لہذہ مشترکہ محفل کے بجائے علٰیحدہ انتظام کرنا چاہیے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا ایسی شادیوں کی محفل منعقد کرنا جائز ہے کہ جس میں مرد اور عورت ساتھ جمع ہوں جبکہ حجاب کی بھی رعایت کی گئ ہو ؟
جواب: جذبات کو بھڑکانے والی مشترکہ محافل کا انعقاد جائز نہیں ہے،اور ظاہر ہے کہ شادی بیاہ کی محفلوں میں ایسا ہی ہوتا ہے لہذہ مشترکہ محفل کے بجائے علٰیحدہ انتظام کرنا چاہیے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .