۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزه|اور اسی طرح سونوگرافی، ریڈیولوجی جییسے ٹیسٹ کسی مرد ڈاکٹر سے کرانے کا کیا حکم ہے؟

حوزه نیوز ایجنسی|

عورت کا کسی ماہر مرد ڈاکٹر کے پاس جانے کا کیا حکم ہے جبکہ کوئی لیڈی ڈاکٹر اس کی ہم پلہ نہیں ہے؟ اور اسی طرح سونوگرافی، ریڈیولوجی جییسے ٹیسٹ کسی مرد ڈاکٹر سے کرانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:مرد ڈاکٹر اگر ماہر ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .