۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزه|آپ اس سے اپنا رابطہ ختم نہ کریں، ملاقات کے وقت سلام کریں، مزاج پرسی کریں، اگر مریض ہو جائے تو اس کی عیادت کریں اور اگر ضرروت مند ہو جائے تو اس کی مدد کریں وغیرہ۔

حوزه نیوز ایجنسی|

اگر کوئی مجھ سے بات کرنا یا ملنا نہیں چاہتا ہو تو کیا پھر بھی میرے لیے اس سے صلہ رحم کرنا واجب ہوگا؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں اسے اس کے حال پر چھوڑ دوں؟
جواب: آپ اس سے اپنا رابطہ ختم نہ کریں، ملاقات کے وقت سلام کریں، مزاج پرسی کریں، اگر مریض ہو جائے تو اس کی عیادت کریں اور اگر ضرروت مند ہو جائے تو اس کی مدد کریں وغیرہ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .