۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزه|نہیں بلکہ بدن کے سرد ہو جانے کے بعد مس کرنے سے غسل مس میت  واجب ہو  جاتا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

اسپتال کے اسٹاف پر، احتضار کی حالت میں مریض کو مس کرنے کی صورت میں، کیا غسل مس میت واجب ہوتا ہے؟

جواب: نہیں بلکہ بدن کے سرد ہو جانے کے بعد مس کرنے سے غسل مس میت واجب ہو جاتا ہے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .