اسپتال (19)
-
ایرانآیت اللہ محمود رجبی اسپتال میں داخل
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔
-
جہانغزہ میں اب تک 500 طبی عملے کی شہادت
حوزہ/ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چند مہینوں میں اسرائیلی فوج نے غزہ میں سینکڑوں طبی عملے کو شہید اور درجنوں ایمبولینسوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایرانآیت اللہ محسن خرازی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل+ویڈیو
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن خرازی اسپتال میں ایڈمٹ ہو گئے۔
-
ایرانآیت اللہ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور بقیہ علاج ان کے گھر پر ہی جاری رہے گا۔
-
ایرانرہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی+ویڈیو
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی معدے میں انفکشن ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ان کی عیادت…
-
ایرانآیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اسپتال منتقل
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
-
جہانشمالی غزہ کے تمام اسپتالوں کی سروس بند
حوزہ/ غزہ ریلیف آرگنائزیشن کے ترجمان نے اعلان کیا کہ قابض صہیونی فوج شمالی غزہ میں جبالیا کیمپ پر بے تحاشہ بمباری کر رہی ہے۔
-
جہاناسرائیلی فوج نے غزہ کے دو دیگر اسپتالوں کا بھی محاصرہ کر لیا ہے: فلسطینی ہلال احمر
حوزہ/ فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کے علاوہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے دو دیگر اسپتالوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔