۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
احکام شرعی

حوزه|یہ کام جائز نہیں ہے معمول سے زیادہ وقت صرف نہ کرے یعنی  دوسروں کی طرح غسل کرے  وقت کے لحاظ سے بھی اور پانی خرچ کرنے کے لحاظ سے بھی، اسراف کرنا حرام ہے، اور شیطان سے پرہیز کریے کہ نماز کو قضاء کرنے والے کا عذاب سخت ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

اگر کسی کو غسل کرنے میں بہت شک ہوتا ہو اور ہر‏دفعہ غسل کرنے میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت لگ جاتا ہو یہاں تک کہ نماز قضاء ہو جاتی ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
جواب: یہ کام جائز نہیں ہے معمول سے زیادہ وقت صرف نہ کرے یعنی دوسروں کی طرح غسل کرے وقت کے لحاظ سے بھی اور پانی خرچ کرنے کے لحاظ سے بھی، اسراف کرنا حرام ہے، اور شیطان سے پرہیز کریے کہ نماز کو قضاء کرنے والے کا عذاب سخت ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .