جمعہ 8 دسمبر 2023 - 07:12
اسلحہ سے شکار ہونے والے حیوانات کے حلال ہونے کے کیا شرایط ہیں؟

حوزه| ۱۔ گولی اس جانور کے جسم میں شگاف ایجاد کرے۔۲۔ شکارچی مسلمان ہونا چاہیے۔۳۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا۔۴۔ شکار کی نیت سے گولی چلائے۔۵۔ جب جانور تک پہچے تو وہ مر چکا ہو اور اگر زندہ بھی ہو تو اس کے ذبح کرنے کا وقت نہ ہو یا ممکن نہ ہو۔

حوزه نیوز ایجنسی|

اسلحہ سے شکار ہونے والے حیوانات کے حلال ہونے کے کیا شرایط ہیں؟
جواب: ۱۔ گولی اس جانور کے جسم میں شگاف ایجاد کرے۔
۲۔ شکارچی مسلمان ہونا چاہیے۔
۳۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا۔
۴۔ شکار کی نیت سے گولی چلائے۔
۵۔ جب جانور تک پہچے تو وہ مر چکا ہو اور اگر زندہ بھی ہو تو اس کے ذبح کرنے کا وقت نہ ہو یا ممکن نہ ہو

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha