۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ| اگر شرط بندی کی صورت میں نہ  ہو تو جائز اور حلال ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

انسان کا اپنے دوست سے یہ طے کرنا کہ ٹیبل ٹینس میں جو جیتے گا وہ ایک دوسرے کو کولڈ ڈرینک پلائے گا، یہ کام کس نیت کے ساتھ حلال ہو سکتا ہے؟
جواب: اگر شرط بندی کی صورت میں نہ ہو تو جائز اور حلال ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .